دماغی عارضہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دماغی بیماری، دماغی امراض، دماغی خرابی۔ "محمود علی قصوری . کئی ماہ سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے۔" ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ١٤ اپریل، ١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'دماغی' کے بعد عربی ہی سے ماخوذ اسم 'عارضہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی، ١٤ اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دماغی بیماری، دماغی امراض، دماغی خرابی۔ "محمود علی قصوری . کئی ماہ سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے۔" ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ١٤ اپریل، ١ )
جنس: مذکر